عربی (اصل)
وَعَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ - صلى الله عليه وسلم -{ اَلدِّينُ اَلنَّصِيحَةُ " ثَلَاثًا. قُلْنَا: لِمَنْ يَا رَسُولَ اَللَّهِ? قَالَ:" لِلَّهِ وَلِكِتَابِهِ وَلِرَسُولِهِ وَلِأَئِمَّةِ اَلْمُسْلِمِينَ وَعَامَّتِهِمْ } أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ . 1 .1 - صحيح. رواه مسلم (55) وليس عنده لفظ:" ثلاثا" ولا كررت جملة:" الدين النصيحة"، وإن جاء ذلك عند غيره إما إشارة أو تكرارا، كما وقع ذلك -أيضا- في غير حديث تميم.
انگریزی ترجمہ
Tamim ad-Dari (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“The religion is Nasihah.” the people said, ‘To whom should it be directed?’ He replied, “To Allah, His Book, His Messenger (blessings and peace of Allah be upon him), to the leaders of the Muslims and to the common folk of the Muslims.” Related by Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت تمیم داری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "دین خیرخواہی (نصیحت) ہے" (تین بار)۔ ہم نے عرض کیا: کس کے لیے یا رسول اللہ؟ آپ نے فرمایا: "اللہ کے لیے، اس کی کتاب کے لیے، اس کے رسول کے لیے، مسلمانوں کے سرداروں کے لیے اور عام مسلمانوں کے لیے"۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
