عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ مَا نَقَصَتْ صَدَقَةٌ مِنْ مَالٍ, وَمَا زَادَ اَللَّهُ عَبْدًا بِعَفْوٍ إِلَّا عِزًّا, وَمَا تَوَاضَعَ أَحَدٌ لِلَّهِ إِلَّا رَفَعَهُ } أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ . 1 .1 - صحيح. رواه مسلم (2588) وزاد:" الله".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“Sadaqah does not decrease property and Allah increases the honor of him who forgives and no one will humble himself for Allah’s sake except that Allah raises his status.” Related by Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "صدقے سے مال نہیں گھٹتا، اللہ تعالیٰ معاف کرنے والے کی عزت ہی بڑھاتا ہے، اور جو اللہ کے لیے عاجزی اختیار کرے اللہ اسے بلند فرماتا ہے"۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
