عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ اَلْخُدْرِيِّ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ خَصْلَتَانِ لَا يَجْتَمِعَانِ فِي مُؤْمِنٍ: اَلْبُخْلُ, وَسُوءُ اَلْخُلُقِ } أَخْرَجَهُ اَلتِّرْمِذِيُّ, وَفِي سَنَدِهِ ضَعْفٌ. 1 .1 - ضعيف. رواه الترمذي (1962) وقال:" غريب لا نعرفه إلا من حديث صدقة بن موسى". قلت: وهو ضعيف، سيئ الحفظ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (RAA), narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“There are two characteristics which are not combined in a believer; miserliness and bad morals.” Related by At-Tirmidhi with a weakness in its chain of narrators.
اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "دو خصلتیں ایک مومن میں جمع نہیں ہوتیں: بخل اور بداخلاقی"۔ اسے ترمذی نے روایت کیا ہے اور اس کی سند میں ضعف ہے۔
