عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ كُلُّ بَنِي آدَمَ خَطَّاءٌ, وَخَيْرُ اَلْخَطَّائِينَ اَلتَّوَّابُونَ } أَخْرَجَهُ اَلتِّرْمِذِيُّ, وَابْنُ مَاجَهْ, وَسَنَدُهُ قَوِيٌّ. 1 .1 - حسن. رواه الترمذي (2499)، وابن ماجه (2451).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (RAA) narrated that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“All the sons of Adam (upon him be peace) are sinners, but the best of sinners are those who repent often.” Related by At·Tirmidhi and Ibn Majah with a strong chain of narrators.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "ہر ابنِ آدم خطاکار ہے اور بہترین خطاکار وہ ہیں جو توبہ کرنے والے ہیں"۔ اسے ترمذی اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے اور اس کی سند قوی ہے۔
