عربی (اصل)
1473: وَعَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: { جَاءَ رَجُلٌ إِلَى اَلنَّبِيِّ - صلى الله عليه وسلم -فَقَالَ: يَا رَسُولَ اَللَّهِ! دُلَّنِي عَلَى عَمَلٍ إِذَا عَمِلْتُهُ أَحَبَّنِي اَللَّهُ, وَأَحَبَّنِي اَلنَّاسُ. قَالَ: اِزْهَدْ فِي اَلدُّنْيَا يُحِبُّكَ اَللَّهُ, وَازْهَدْ فِيمَا عِنْدَ اَلنَّاسِ يُحِبُّكَ اَلنَّاسُ } رَوَاهُ اِبْنُ مَاجَه, وَسَنَدُهُ حَسَنٌ 1 .1 - رواه ابن ماجه (4102) ولو قال الحافظ" وهو حسن" لكان أدق من قوله:" وسنده حسن" إذ الحديث له شواهد؛ ولذلك حسنه غير واحد كالنووي، والعراقي والهيثمي، والألباني، أما سند ابن ماجه، ففيه خالد بن عمرو، وهو وضاع.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Sahl bin Sa'd (RAA) narrated, A man came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and said, “O Allah`s Messenger (blessings and peace of Allah be upon him), direct me to a deed which if I do it, I shall be loved by Allah and by people.” He replied, “If you practice abstinence in this world, Allah will love you, and if you abstain from (desiring) what people have, they will love you.” Related by Ibn Majah and others with a good chain of narrators.
اردو ترجمہ
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ایک شخص نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آیا اور عرض کیا: یا رسول اللہ! مجھے ایسا عمل بتائیں کہ جب میں اسے کروں تو اللہ بھی مجھ سے محبت کرے اور لوگ بھی۔ آپ نے ارشاد فرمایا: "دنیا سے بے رغبتی اختیار کرو، اللہ تم سے محبت کرے گا، اور جو لوگوں کے پاس ہے اس سے بے رغبتی اختیار کرو، لوگ تم سے محبت کریں گے"۔ اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے اور اس کی سند حسن ہے۔
