عربی (اصل)
وَعَنِ اِبْنِ عُمَرَ -رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا- قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ مَنْ تَشَبَّهَ بِقَوْمٍ, فَهُوَ مِنْهُمْ } أَخْرَجَهُ أَبُو دَاوُدَ, وَصَحَّحَهُ اِبْنُ حِبَّانَ. 1 .1 - صحيح. رواه أبو داود (4031).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ’Umar (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“He who imitates any people (in their actions) is considered to be one of them.” Related by Abu Dawud and Ibn Hibban graded it as Sahih.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جس نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی وہ انہی میں سے ہے"۔ اسے حضرت ابوداؤد نے روایت کیا ہے اور ابن حبان نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔
