عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ تَعِسَ عَبْدُ اَلدِّينَارِ, وَالدِّرْهَمِ, وَالْقَطِيفَةِ, إِنْ أُعْطِيَ رَضِيَ, وَإِنْ لَمْ يُعْطَ لَمْ يَرْضَ } 1 أَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ.1 - صحيح. رواه البخاري (6335). وزاد" والخميصة".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“Cursed is he, who is the slave of the Dinar, the slave of the Dirham, and the slave of the cloak bordered with silk. If he is given anything he would be satisfied, but if he is not given anything he is displeased.” Related by Al-Bukhari.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "ہلاک ہوا دینار کا غلام، درہم کا غلام اور ریشمی کپڑے کا غلام! اگر اسے دیا جائے تو راضی اور نہ دیا جائے تو ناراض"۔ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
