عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ لَا تَحْقِرَنَّ مِنْ اَلْمَعْرُوفِ شَيْئًا, وَلَوْ أَنْ تَلْقَى أَخَاكَ بِوَجْهٍ طَلْقٍ } 11 - صحيح. رواه مسلم (2626).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Dharr (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“Do not consider any act of goodness as being insignificant even if it is meeting your brother with a cheerful face.” Related by Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "کسی بھی نیکی کو حقیر نہ سمجھو، اگرچہ وہ اپنے بھائی سے خوش روئی سے ملنا ہی ہو"۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
