عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ لَا يَشْرَبَنَّ أَحَدٌ مِنْكُمْ قَائِمًا } أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ. 1 .1 - صحيح. رواه مسلم (2026) وتمامه -وهي زيادة منكرة -:" فمن نسي فليستقىء" وانظر" الضعيفة" (926).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“None of you should drink while standing.” Related by Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "تم میں سے کوئی کھڑے ہو کر نہ پیئے"۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
