عربی (اصل)
وَعَنْ عَلِيٍّ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ يُجْزِئُ عَنْ اَلْجَمَاعَةِ إِذَا مَرُّوا أَنْ يُسَلِّمَ أَحَدُهُمْ, وَيُجْزِئُ عَنْ اَلْجَمَاعَةِ أَنْ يَرُدَّ أَحَدُهُمْ } رَوَاهُ أَحْمَدُ, وَالْبَيْهَقِيُّ 1 .1 - حسن بشواهده رواه أبو داود (5210)، والبيهقي (9 / 49).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ali (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“When a group of people passes by, it is sufficient if one of them gives a salutation, and it is sufficient for those who are sitting that one of them replies.” Related by Ahmad and Al-Baihaqi.
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جماعت جب گزرے تو ان میں سے ایک کا سلام کرنا کافی ہے، اور بیٹھے ہوئوں میں سے ایک کا جواب دینا کافی ہے"۔ اسے احمد اور بیہقی نے روایت کیا ہے۔
