عربی (اصل)
وَعَنْ اِبْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ أَيُّمَا أَمَةٍ وَلَدَتْ مِنْ سَيِّدِهَا, فَهِيَ حُرَّةٌ بَعْدَ مَوْتِهِ } أَخْرَجَهُ اِبْنُ مَاجَهْ, وَالْحَاكِمُ بِإِسْنَادٍ ضَعِيف ٍ 1 .1 - ضعيف . رواه ابن ماجه (2515)، والحاكم (2 / 19).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ’Abbas (RAA) narrated that Allah’s Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) said:“When a man’s slave-woman bears him a child she becomes free at his death.” Related by Ibn Majah and Al-Hakim with a weak chain of narrators.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جس لونڈی نے اپنے مالک سے بچہ جنا وہ اس کی وفات کے بعد آزاد ہے"۔ اسے ابن ماجہ اور حاکم نے ضعیف سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
