عربی (اصل)
وَعَنْ عَلِيٍّ - رضى الله عنه - قَالَ: { اِنْكَسَرَتْ إِحْدَى زَنْدَيَّ فَسَأَلَتْ رَسُولَ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -فَأَمَرَنِي أَنْ أَمْسَحَ عَلَى اَلْجَبَائِرِ } رَوَاهُ اِبْنُ مَاجَه بِسَنَدٍ وَاهٍ جِدًّ ا 1 .1 - موضوع. رواه ابن ماجه (657).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat `Hadrat Ali (RAA) that one of my forearms was broken. Then I consulted Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) and he ordered me to wipe over the bandages. .
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے روایت ہے کہ میرے بازو کی ہڈی ٹوٹ گئی تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے مشورہ کیا، آپ نے ارشاد فرمایا کہ جبیرے (پٹی) پر مسح کرو۔
