عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهَا; أَنَّ رَسُولَ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ: { "إِنَّمَا اَلْوَلَاءُ لِمَنْ أَعْتَقَ" } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ فِي حَدِيث ٍ 1 .1 - تقدم برقم ( 790 ).
انگریزی ترجمہ
'A’ishah (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“Wala’ is (legally) for the manumitter.” Agreed upon. It is part of a long Hadith (refer to hadith no. 811).
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "ولاء (سرپرستی) صرف اسی کے لیے ہے جو آزاد کرے"۔ متفق علیہ، ایک لمبی حدیث میں۔
