عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ: { "لَا تَجُوزُ شَهَادَةُ بَدَوِيٍّ عَلَى صَاحِبِ قَرْيَةٍ" } رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ, وَابْنُ مَاجَه ْ 1 .1 - صحيح. رواه أبو داود ( 3602 )، وابن ماجه ( 2367 ).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) that he heard Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) say. "The testimony of a bedouin against a city dweller is not permissible." .
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: "بدوی کی شہر والے کے خلاف گواہی جائز نہیں"۔ اسے حضرت ابوداؤد اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
