عربی (اصل)
وَعَنْ اِبْنِ عُمَرَ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: { كَانَتْ يَمِينُ اَلنَّبِيِّ - صلى الله عليه وسلم - "لَا, وَمُقَلِّبِ اَلْقُلُوبِ" } رَوَاهُ اَلْبُخَارِيُّ 1 .1 - صحيح رواه البخاري (6628).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)'s oath (blessings and peace of Allah be upon him) used to be: "No, by Him Who turns (changes) the hearts." .
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی قسم یوں ہوتی تھی: "نہیں! قسم ہے اس ذات کی جو دلوں کو پلٹتی ہے"۔ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
