عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهَا; { أَنَّ قَوْمًا قَالُوا لِلنَّبِيِّ - صلى الله عليه وسلم -إِنَّ قَوْماً يَأْتُونَنَا بِاللَّحْمِ, لَا نَدْرِي أَذُكِرَ اِسْمُ اَللَّهِ عَلَيْهِ أَمْ لَا? فَقَالَ: " سَمُّوا اَللَّهَ عَلَيْهِ أَنْتُمْ, وَكُلُوهُ" } رَوَاهُ اَلْبُخَارِيُّ (1750) .2 - صحيح. رواه البخاري ( 5507 ).
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Aishah (RAA) narrated, 'Some people said to Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him), There are people who bring us meat and we do not know whether or not they have mentioned Allah's name over it.' He replied, "Mention Allah's name yourselves and eat it." Related by Al-Bukhari.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ لوگوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: کچھ لوگ ہمارے پاس گوشت لاتے ہیں، ہمیں نہیں معلوم کہ اس پر اللہ کا نام لیا گیا ہے یا نہیں۔ آپ نے ارشاد فرمایا: "تم خود اس پر اللہ کا نام لو اور کھا لو"۔ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
