عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - أَنَّ رَسُولَ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ: { " لَا تَبْدَؤُوا اَلْيَهُودَ وَالنَّصَارَى بِالسَّلَامِ, وَإِذَا لَقِيتُمْ أَحَدَهُمْ فِي طَرِيقٍ, فَاضْطَرُّوهُ إِلَى أَضْيَقِهِ" } رَوَاهُ مُسْلِم ٌ 1 .1 - صحيح. رواه مسلم ( 2167 ).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“Do not start by saluting the Jews and the Christians (when you meet them), and if you meet any of them on the road, force him to go to the narrowest part of the road (i.e. do not give them positions of authority among you.)” Related by Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "یہود و نصاریٰ کو سلام میں پہل نہ کرو، اور جب راستے میں ان میں سے کسی سے ملاقات ہو تو اسے تنگ راستے کی طرف مجبور کرو"۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
