عربی (اصل)
وَعَنْ عُمَرَ - رضى الله عنه - أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -يَقُولُ: { " لَأَخْرِجَنَّ اَلْيَهُودَ وَالنَّصَارَى مِنْ جَزِيرَةِ اَلْعَرَبِ, حَتَّى لَا أَدَعَ إِلَّا مُسْلِماً" } رَوَاهُ مُسْلِمٌ. 1 .1 - صحيح. رواه مسلم ( 1767 ).
انگریزی ترجمہ
’Umar (RAA) narrated, ‘I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say, “I will certainly expel the Jews and the Christians from the Arabian Peninsula so as to leave only Muslims in it.” Reported by Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: "میں یہود و نصاریٰ کو جزیرۃ العرب سے ضرور نکالوں گا یہاں تک کہ صرف مسلمان ہی باقی رہیں"۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
