عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ إِنِّي لَا أُحِلُّ اَلْمَسْجِدَ لِحَائِضٍ وَلَا جُنُبٌ } رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ, وَصَحَّحَهُ اِبْنُ خُزَيْمَة َ 1 .1 - ضعيف. رواه أبو داود (232)، وابن خزيمة (1327).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat `A'ishah (RAA) that Allah's messenger (blessings and peace of Allah be upon him) said: "It is not permitted for a menstruating woman or one who is junub (sexually impure) to stay in the mosque." Related by Abu Dawud and Ibn Khuzaimah graded it as Sahih
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حائضہ اور جنبی عورت کے لیے مسجد میں ٹھہرنا جائز نہیں۔ (اس کی سند ضعیف ہے)
