عربی (اصل)
وَعَنْ صَخْرِ بْنِ اَلْعَيْلَةِ - رضى الله عنه - أَنَّ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ: { "إِنَّ اَلْقَوْمَ إِذَا أَسْلَمُوا ؛ أَحْرَزُوا دِمَاءَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ" } أَخْرَجَهُ أَبُو دَاوُدَ, وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ 1 .1 - حسن. رواه أبو داود ( 3067 ) وهو وإن كان ضعيف السند؛ إلا أن في الباب ما يشهد له.
انگریزی ترجمہ
Sakhr bin Al-'Ailah (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“If the people (polytheists) accept Islam they will protect their blood and property? Related by Abu Dawud.
اردو ترجمہ
حضرت صخر بن العیلہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "بے شک جب کوئی قوم اسلام قبول کر لے تو انہوں نے اپنے خون اور مال محفوظ کر لیے"۔ اسے حضرت ابوداؤد نے روایت کیا ہے اور اس کے راوی موثق ہیں۔
