عربی (اصل)
وَعَنْ سَمُرَةَ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ " اُقْتُلُوا شُيُوخَ اَلْمُشْرِكِينَ, وَاسْتَبْقُوا شَرْخَهُمْ" } رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ, وَصَحَّحَهُ اَلتِّرْمِذِيُّ 1 .1 - ضعيف. رواه أبو داود ( 2670 ) واللفظ له، والترمذي ( 1583 ) من طريق قتادة، عن الحسن، عن سمرة، به قلت: وهذا سند ضعيف؛ إذ الحسن مدلس، وقد عنعنه.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Samurah (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“Kill the mature men of the polytheists but spare their children.” Related by Abu Dawud and At-Tirmidhi graded it as Sahih.
اردو ترجمہ
حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "مشرکین کے بوڑھوں (لڑنے والوں) کو قتل کرو اور ان کے نوجوانوں کو زندہ رکھو"۔ اسے حضرت ابوداؤد نے روایت کیا ہے اور ترمذی نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔
