عربی (اصل)
وَعَنْ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ - رضى الله عنه - { أَنَّ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -كَانَ إِذَا أَرَادَ غَزْوَةً وَرَّى بِغَيْرِهَا } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري ( 2947 )، ومسلم ( 2769 ) ( 54 ). ورى: أي سترها وأوهم غيرها.
انگریزی ترجمہ
Ka’b bin Malik (RAA) narrated that Whenever the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) intended to go out on a battle, he would pretend to head in a different destination. Agreed upon.
اردو ترجمہ
حضرت کعب بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب کسی غزوے کا ارادہ فرماتے تو کسی اور کا بہانہ بنا کر (اصل مقصد) چھپاتے۔ متفق علیہ۔
