عربی (اصل)
وَعَنْ اِبْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ " لَا هِجْرَةَ بَعْدَ اَلْفَتْحِ, وَلَكِنْ جِهَادٌ وَنِيَّةٌ" } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري ( 2825 )، ومسلم ( 1353 )، وزادا: "وإذا استنفرتم فانفروا".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“There is no emigration (from Makkah to al·Madinah) after the conquest of Makkah, but only Jihad (in the Cause of Allah) and a good intention.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "فتح مکہ کے بعد ہجرت نہیں (یعنی مکہ سے مدینہ کی طرف) لیکن جہاد اور نیت (باقی ہے)"۔ متفق علیہ۔
