عربی (اصل)
وَعَنْ عَلِيٍّ - رضى الله عنه - قَالَ: { مَا كُنْتُ لِأُقِيمَ عَلَى أَحَدٍ حَدًّا, فَيَمُوتُ, فَأَجِدُ فِي نَفْسِي, إِلَّا شَارِبَ الْخَمْرِ; فَإِنَّهُ لَوْ مَاتَ وَدَيْتُهُ } أَخْرَجَهُ اَلْبُخَارِيُّ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري ( 6778 ) وعنده: " صاحب خمر" بدل: " شارب خمر" وزاد: " وذلك أن رسول الله صلى الله عليه وسلم لم يسنه".
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Ali (RAA) narrated, 'I would not blame myself for the death of a man when I inflicted prescribed punishment on him, with the exception of one who drunk Khamr, for if he were to die, I would pay Diyah for him.'
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں: میں کسی پر حد قائم کر کے اگر وہ مر جائے تو مجھے کوئی غم نہیں ہوتا، سوائے شراب پینے والے کے، کیونکہ اگر وہ مر جائے تو میں اس کی دیت ادا کروں گا (کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی مقدار متعین نہیں فرمائی)۔ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
