عربی (اصل)
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -: { لَا تُقْطَعُ يَدُ سَارِقٍ إِلَّا فِي رُبُعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ. وَاللَّفْظُ لِمُسْلِم ٍ 1 . وَلَفْظُ اَلْبُخَارِيِّ: "تُقْطَعُ اَلْيَدُ فِي رُبُعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا " 21 - صحيح. وهذا لفظ مسلم (1684).2 - البخاري (6789).
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Aishah (RAA) narrated that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated:"A thief's hand should not be cut off except for a quarter of a Dinar or more." Agreed upon and the wording is from Muslim. The version of Al-Bukhari reads, 'The hand of a thief is to be cut off for a quarter of a Dinar or more."
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "چوری میں چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ ہونے پر ہی ہاتھ کاٹا جائے گا"۔ متفق علیہ اور الفاظ مسلم کے ہیں۔ بخاری کے الفاظ ہیں: "چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ میں ہاتھ کاٹا جائے گا"۔
