عربی (اصل)
وَعَنْ أَمِّ سَلَمَةَ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ تَقْتُلُ عَمَّارًا اَلْفِئَةُ اَلْبَاغِيَةُ } رَوَاهُ مُسْلِمٌ 1 .1 - صحيح رواه مسلم (2916) (73).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Umm Salamah (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“The transgressing party will kill 'Ammar ('Ammar bin Yasir).” Related by Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین اُمّ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عمار کو باغی گروہ قتل کرے گا۔ اسے مسلم نے روایت کیا۔
