راویAhmad reported it from the Hadith of Hadrat 'Ali
عربی (اصل)
وَأَخْرَجَهُ أَحْمَدُ: مِنْ حَدِيثِ عَلَيٍّ فَقَالَ: { وَالْجَارِيَةُ عِنْدَ خَالَتِهَا, فَإِنَّ اَلْخَالَةَ وَالِدَةٌ } 11 - صحيح. رواه أحمد (770).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ahmad reported it from the Hadith of Hadrat 'Ali (may Allah be well pleased with him), he said, "The little girl must be with her maternal aunt for the maternal aunt is (the same as) a mother."
اردو ترجمہ
احمد نے حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کی حدیث سے روایت کیا کہ انہوں نے فرمایا: بچی اپنی خالہ کے پاس رہے گی کیونکہ خالہ والدہ (کی مثل) ہے۔
