عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - عَنْ اَلنَّبِيِّ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ: { اَلْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ, وَلِلْعَاهِرِ اَلْحَجَرُ. } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ مِنْ حَدِيثِهِ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (6818)، ومسلم (1458).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The child (born out of wedlock) belongs to the one on whose bed it is born, and stoning to death is for the fornicator." .
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بچہ فراش (یعنی بیوی یا لونڈی) کے مالک کا ہے اور زانی کے لیے پتھر (سنگسار) ہے۔ متفق علیہ۔
