عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ إِذَا جَلَسَ بَيْنَ شُعَبِهَا اَلْأَرْبَعِ, ثُمَّ جَهَدَهَا, فَقَدْ وَجَبَ اَلْغُسْلُ } مُتَّفَقٌ عَلَيْه ِ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (291)، ومسلم (348).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Huraira (rad) that Allah’s Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) said that, “If one of you sits between her legs (of a woman) and penetrates her, Ghusl (bath) is obligatory.” .
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب آدمی عورت کے چاروں شعبوں کے درمیان بیٹھ جائے اور اس سے مجامعت کرے تو غسل واجب ہو جاتا ہے۔
