عربی (اصل)
وَعَنِ اِبْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا { أَنَّ رَجُلاً جَاءَ إِلَى اَلنَّبِيِّ - صلى الله عليه وسلم -فَقَالَ: إِنَّ اِمْرَأَتِي لَا تَرُدُّ يَدَ لَامِسٍ. قَالَ: "غَرِّبْهَا". قَالَ: أَخَافُ أَنْ تَتْبَعَهَا نَفْسِي. قَالَ: "فَاسْتَمْتِعْ بِهَا". } رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ, وَالْبَزَّارُ, وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Ibn 'Abbas (blessings and peace of Allah be upon him) that a man came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and said, "My wife rejects no hand of a man who wished to touch her." He said, "Banish her." He replied, "I am afraid my soul may desire her." He said, "Then enjoy her." .
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا: میری بیوی کسی چھونے والے کا ہاتھ نہیں روکتی۔ آپ نے فرمایا: اسے الگ کر دو۔ اس نے عرض کیا: مجھے ڈر ہے کہ میرا دل اس کے پیچھے لگا رہے گا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو اس سے فائدہ اٹھاؤ۔ اسے ابو داؤد اور بزار نے روایت کیا اور اس کے راوی ثقہ ہیں۔
