عربی (اصل)
وَعَنِ اِبْنِ عُمَرَ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: { إِذَا مَضَتْ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ وَقَفَ اَلْمُؤْلِ ي 1 حَتَّى يُطَلِّقَ, وَلَا يَقَعُ عَلَيْهِ اَلطَّلَاقُ حَتَّى يُطَلِّقَ } . أَخْرَجَهُ اَلْبُخَارِيّ ُ 2 .1 - كذا في "الأصلين"، وفي "البخاري": "يوقف حتى يطلق".2 - صحيح. رواه البخاري (5291).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with him) that when a period of four months elapses, the one who swears to stay away from his wife must be made to return to her or divorce her, and the divorce is not valid till the husband himself pronounces it. .
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: جب چار مہینے گزر جائیں تو ایلاء کرنے والے کو روکا جائے یہاں تک کہ وہ طلاق دے اور طلاق اس وقت تک واقع نہیں ہوتی جب تک وہ خود نہ دے۔ اسے بخاری نے روایت کیا۔
