عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ - رضى الله عنه - قَالَ : قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ : { لَا طَلَاقَ إِلَّا بَعْدَ نِكَاحٍ , وَلَا عِتْقَ إِلَّا بَعْدَ مِلْكٍ } رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى , وَصَحَّحَهُ اَلْحَاكِمُ , وَهُوَ مَعْلُولٌ 1 .1 - صحيح . رواه الحاكم ( 2 / 204 ) ولم أجده في المطبوع من مسند أبي يعلى . والله أعلم . والحديث صحيح بشواهده التي بعده.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "There is no divorce except after marriage, and no freeing (of a slave) till one has possession (of one)." [Reported by Abu Ya'la and al-Hakim graded it Sahih (authentic), but it is Ma'lul (containing a hidden defective).
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نکاح کے بغیر طلاق نہیں اور ملکیت کے بغیر آزادی نہیں۔ اسے ابو یعلی نے روایت کیا اور حاکم نے صحیح قرار دیا لیکن یہ معلول ہے۔
