عربی (اصل)
وَعَنِ اِبْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا- قَالَ : { كَانَ اَلطَّلَاقُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -وَأَبِي بَكْرٍ , وَسَنَتَيْنِ مِنْ خِلَافَةِ عُمَرَ , طَلَاقُ اَلثَّلَاثِ وَاحِدَةٌ , فَقَالَ عُمَرُ بْنُ اَلْخَطَّابِ : إِنَّ اَلنَّاسَ قَدْ اِسْتَعْجَلُوا فِي أَمْرٍ كَانَتْ لَهُمْ فِيهِ أَنَاةٌ , فَلَوْ أَمْضَيْنَاهُ عَلَيْهِمْ ? فَأَمْضَاهُ عَلَيْهِمْ } . رَوَاهُ مُسْلِمٌ 1 .1 - صحيح . رواه مسلم ( 1472 ).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with him) that in the time of Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him), Hadrat Abu Bakr (may Allah be well pleased with him) and the first two years of the caliphate of 'Umar (may Allah be well pleased with him), the three pronouncements of divorce were regarded as one divorce. So 'Umar said, "People have made haste in an affair which they are required to take slowly. What if we execute it on them." So, he executed it on them. .
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے عہد میں اور حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خلافت کے ابتدائی دو سالوں میں تین طلاقیں ایک شمار ہوتی تھیں۔ پھر حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: لوگوں نے اس معاملے میں جلدی کی ہے جس میں انہیں مہلت تھی، پس اگر ہم اسے ان پر نافذ کر دیں تو انہوں نے نافذ کر دیا۔ اسے مسلم نے روایت کیا۔
