عربی (اصل)
وَفِي رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ : { مُرْهُ فَلْيُرَاجِعْهَا, ثُمَّ لْيُطَلِّقْهَا طَاهِرًا أَوْ حَامِلًا } 1 .1 - صحيح . وهذه الرواية في مسلم برقم (1471) (5).
انگریزی ترجمہ
A narration by Muslim has:"Command him to take her back, then divorce her when she is pure from the menstrual discharge, or pregnant."
اردو ترجمہ
مسلم کی ایک روایت میں ہے: انہیں حکم دو کہ رجوع کر لیں پھر پاکی کی حالت میں یا حمل کی حالت میں طلاق دیں۔
