عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا- قَالَ : قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ لَوْ أَنَّ أَحَدَكُمْ 1 إِذَا أَرَادَ أَنْ يَأْتِيَ أَهْلَهُ قَالَ : بِسْمِ اَللَّهِ . اَللَّهُمَّ جَنِّبْنَا اَلشَّيْطَانَ وَجَنِّبِ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا ; فَإِنَّهُ إِنْ يُقَدَّرْ بَيْنَهُمَا وَلَدٌ فِي ذَلِكَ , لَمْ يَضُرَّهُ اَلشَّيْطَانُ أَبَدًا". } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ 2 .1 - في " الصحيحين " : " أحدهم ".2 - صحيح . رواه البخاري ( 51655) ، ومسلم ( 1434 ) واللفظ لمسلم.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "If anyone who intends to have intercourse with his wife says, 'In the Name of Allah. O Allah, keep us away from the devil and keep the devil away from what You have provided us (of children)', should it be ordained that a child be born to them thereby, Satan will never harm it." .
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر تم میں سے کوئی اپنی بیوی کے پاس آئے تو کہے: بسم اللہ، اے اللہ ہمیں شیطان سے بچا اور شیطان کو اس سے دور رکھ جو تو ہمیں عطا فرمائے۔ پھر اگر ان کے درمیان بچہ مقدر ہو تو شیطان اسے کبھی نقصان نہ پہنچا سکے گا۔ متفق علیہ۔
