عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا- قَالَ : قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ لَا يَنْظُرُ اَللَّهُ إِلَى رَجُلٍ أَتَى رَجُلاً أَوْ اِمْرَأَةً فِي دُبُرِهَا } رَوَاهُ اَلتِّرْمِذِيُّ , وَالنَّسَائِيُّ , وَابْنُ حِبَّانَ , وَأُعِلَّ بِالْوَقْفِ 1 .1 - صحيح بشواهده.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Allah will not look at a man who has intercourse with a man or a woman through the anus." .
اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی کسی عورت کا نکاح کرے یا خادم خریدے تو اس کی پیشانی پکڑ کر برکت کی دعا کرے اور کہے: اے اللہ میں تجھ سے اس کی بھلائی اور جو بھلائی تو نے اس کی فطرت میں رکھی ہے اس کا سوال کرتا ہوں، اور اس کی برائی اور جو برائی اس کی فطرت میں ہے اس سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ اسے ابو داؤد اور ابن ماجہ نے روایت کیا۔
