عربی (اصل)
وَعَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ ; أَنَّ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ لَهَا : { اِنْكِحِي أُسَامَةَ } رَوَاهُ مُسْلِمٌ 1 .1 - صحيح . رواه مسلم ( 1480 ).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Fatimah (may Allah be well pleased with him), the daughter of Qais that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) instructed her, "Marry Hadrat Usamah." .
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ نکاح میری سنت ہے اور جو میری سنت پر عمل نہ کرے وہ مجھ سے نہیں۔ نکاح کرو کیونکہ میں قیامت کے دن تمہاری کثرت سے فخر کروں گا۔ اسے ابن ماجہ نے روایت کیا لیکن اس کی سند ضعیف ہے۔
