عربی (اصل)
وَعَنْ عُثْمَانَ - رضى الله عنه - قَالَ : قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ لَا يَنْكِحُ اَلْمُحْرِمُ , وَلَا يُنْكَحُ } رَوَاهُ مُسْلِمٌ . وَفِي رِوَايَةٍ لَهُ : { وَلَا يَخْطُبُ } 1 .1 - تقدم برقم ( 733 ).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat ' Uthman (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messneger (blessings and peace of Allah be upon him) said: "One who is in Ihram may not marry, or be given in marriage." . In another narration by him it says: "He should not ask someone's hand in marriage."
اردو ترجمہ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: محرم (احرام والا) نہ خود نکاح کرے، نہ اس کا نکاح کیا جائے۔ اسے مسلم نے روایت کیا۔ اور مسلم کی ایک اور روایت میں ہے: اور نہ پیغام نکاح بھیجے۔
