عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ إِذَا تَغَوَّطَ اَلرَّجُلَانِ فَلْيَتَوَارَ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا عَنْ صَاحِبِهِ, وَلَا يَتَحَدَّثَا. فَإِنَّ اَللَّهَ يَمْقُتُ عَلَى ذَلِكَ } رَوَاهُ . 1 وَصَحَّحَهُ اِبْنُ اَلسَّكَنِ, وَابْنُ اَلْقَطَّانِ, وَهُوَ مَعْلُول ٌ 2 .1 - كذا بالأصل دون ذكر من أخرجه، ولم أجده من حديث جابر، وهو عند أحمد وأبي داود من حديث أبي سعيد.2 - ضعيف. وانظر الأصل.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Jabir (rad) that Allah’s Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) said: “When two people go together to relieve themselves they should disappear from each other and do not talk, for Allah detests that”. .
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب دو آدمی قضائے حاجت کے لیے جائیں تو ایک دوسرے سے پردہ کریں اور آپس میں بات نہ کریں، کیونکہ اللہ تعالیٰ اس سے ناراض ہوتا ہے۔
