عربی (اصل)
وَأَخْرَجَهُ أَحْمَدُ , وَالْبَزَّارُ مِنْ حَدِيثِ أَبِي اَلدَّرْدَاءِ 1 .1 - رواه أحمد ( 6 / 440 - 441 ) ، والبزار ( 1382 ).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ahmad and al-Bazzar reported the aforesaid narration from the Hadith of Hadrat Abu ad-Darda.
اردو ترجمہ
اور احمد اور بزار نے اسے حضرت ابو الدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث سے روایت کیا ہے۔
