عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ طَهُورُ إِنَاءِ أَحَدِكُمْ إِذْ وَلَغَ فِيهِ اَلْكَلْبُ أَنْ يَغْسِلَهُ سَبْعَ مَرَّاتٍ, أُولَاهُنَّ بِالتُّرَابِ } أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ 1 .1 - صحيح. رواه مسلم (279) (91) .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Huraira (rad) that Narrated by Hadrat Abu Huraira (rad): Allah’s Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) said: “The cleansing of the utensil belonging to one of you, after it has been licked by a dog, is to wash it seven times, and using soil for cleaning at the first time.” .
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کسی کے برتن میں جب کتا منہ ڈالے تو اس کی طہارت یہ ہے کہ اسے سات مرتبہ دھوئے، پہلی مرتبہ مٹی سے۔
