عربی (اصل)
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا- قَالَ : قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ أَلْحِقُوا اَلْفَرَائِضَ بِأَهْلِهَا , فَمَا بَقِيَ فَهُوَ لِأَوْلَى رَجُلٍ ذَكَرٍ } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ 1 .1 - صحيح . رواه البخاري ( 6732 ) ، ومسلم ( 1615 ).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him), "Give the prescribed shares to those who are entitled to them, and what remains goes to the nearest male relative (of the deceased)." .
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: فرض حصے ان کے حقداروں کو دو، اور جو بچے وہ قریب ترین مرد رشتہ دار کا ہے۔ متفق علیہ۔
