عربی (اصل)
وَفِي رِوَايَةٍ لِلْبُخَارِيِّ : { لَيْسَ لَنَا مَثَلُ اَلسَّوْءِ, اَلَّذِي يَعُودُ فِي هِبَتِهِ كَالْكَلْبِ يَرْجِعُ فِي قَيْئِهِ } 1 .1 - البخاري برقم ( 2622 ).
انگریزی ترجمہ
A narration by al-Bukhari has:"An evil example does not apply to us, one who repossesses a gift is like a dog which vomits and then returns to its vomit."
اردو ترجمہ
اور بخاری کی ایک روایت میں ہے: ہمارے لیے بری مثال نہیں ہے، جو شخص اپنا ہبہ واپس لیتا ہے وہ اس کتے کی طرح ہے جو اپنی قے کی طرف لوٹتا ہے۔
