عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - قَالَ : { بَعَثَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -عُمَرَ عَلَى اَلصَّدَقَةِ . . } اَلْحَدِيثَ , وَفِيهِ :
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) sent 'Umar (may Allah be well pleased with him) to collect Sadaqah..." The narrator reported the Hadith and it contains:
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو صدقات کی وصولی پر بھیجا... حدیث بیان ہے، اور اس میں یہ ہے:
