عربی (اصل)
وَلَهُ مِنْ حَدِيثِ أَبِي سَعِيدٍ مِثْلُهُ, وَهُوَ فِي اَلْمُوَطَّإِ مُرْسَلٌ 1 .1 - الموطأ ( 2 / 745 / رقم 31 )، وانظر ما قبله.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Majah reported something similar to the aforesaid Hadith from Hadrat Abu Sa'id's narration. It is found in al-Muwatta' in a Mursal form (missing link after the Tabi'i).
اردو ترجمہ
ابن ماجہ نے حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت سے بھی اسی جیسی حدیث نقل کی ہے۔ موطا میں یہ مرسل ہے۔
