عربی (اصل)
عَنْ عُرْوَةَ, عَنْ عَائِشَةَ -رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهَا-; أَنَّ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ: { مَنْ عَمَّرَ أَرْضاً لَيْسَتْ لِأَحَدٍ, فَهُوَ أَحَقُّ بِهَا } قَالَ عُرْوَةُ: وَقَضَى بِهِ عُمَرُ فِي خِلَافَتِهِ. رَوَاهُ اَلْبُخَارِيُّ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري ( 2335 ) وليس عند البخاري لفظ: " بها ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat 'Urwa from Hadrat 'Aishah (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "He who develops land that does not belong to anyone, has the most right to it." 'Urwa said that 'Umar ruled according to that during his caliphate.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص ایسی زمین آباد کرے جو کسی کی نہ ہو تو وہ اس کا زیادہ حقدار ہے۔ حضرت عروہ فرماتے ہیں: حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی خلافت میں اسی کے مطابق فیصلہ کیا۔ اسے بخاری نے روایت کیا۔
