عربی (اصل)
وَعَنْ ثَابِتِ بْنِ اَلضَّحَّاكِ - رضى الله عنه - { أَنَّ رَسُولَ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -نَهَى عَنْ اَلْمُزَارَعَةِ 1 بِالْمُؤَاجَرَةِ } رَوَاهُ مُسْلِمٌ أَيْضًا 2 .1 - سقط من " أ " ولكنها ثابتة في " الأصل "، و " صحيح مسلم ".2 - صحيح. رواه مسلم ( 1549 ) ( 119 ).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Thabit bin Dahhak (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) forbade al-Muzara'ah (employing people on land for a share of the produce), and ordered al-Mu'ajara (renting it out for cash). .
اردو ترجمہ
حضرت ثابت بن ضحاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مزارعت (فصل میں حصے پر زراعت) سے منع فرمایا اور مؤاجرہ (نقد کرایے) کا حکم دیا۔ اسے مسلم نے بھی روایت کیا ہے۔
