عربی (اصل)
عَنْ اِبْنِ عُمَرَ -رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا-; { أَنَّ رَسُولَ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -عَامَلَ أَهْلَ خَيْبَرَ بِشَطْرِ مَا يَخْرُجُ مِنْهَا مِنْ ثَمَرٍ, أَوْ زَرْعٍ } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري ( 2329 )، ومسلم ( 1551 ) ( 1 ).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) had agreed with the people of Khaibar to give (to the Muslim authority) half what it produced of fruits or crops. .
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اہلِ خیبر سے معاملہ کیا کہ اس سے جو پھل یا غلہ نکلے اس کا آدھا (مسلمانوں کو دیں گے)۔ متفق علیہ۔
