انگریزی ترجمہ
Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be pleased with him) narrated: "We used to receive mixed-quality dates, and we would sell two sa's of them for one sa' of good-quality dates. The Prophet (peace be upon him) said: 'Do not sell two sa's for one sa', and do not sell two dirhams for one dirham (for that is riba/usury).'"
اردو ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہہمیں مختلف اقسام کی ملی جلی کھجوریں ملا کرتی تھیں تو ہم ان کے دو صاع ایک صاع (ایک ہی قسم کی اچھی کھجور) کے عوض فروخت کر دیتے تو نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”دو صاع، ایک صاع کے عوض فروخت نہ کرو اور نہ دو درہم ایک درہم کے عوض (کیونکہ یہ سود ہے)۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 997]
