انگریزی ترجمہ
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated: "I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: 'Whoever is pleased that his provision be expanded or his lifespan be extended should maintain ties of kinship.'"
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے:”جس شخص کو یہ اچھا معلوم ہو کہ اس کے رزق میں وسعت ہو جائے یا اس کی عمر بڑھ جائے اسے چاہیے کہ اپنے قرابت والوں کے ساتھ نیک سلوک کرے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 991]
